ناگ پنجمی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ہندوؤں کا ایک تہوار جو ساون سادھی کی پانچویں تاریخ کو منایا جاتا ہے اور جس میں وہ سانپ کو پوجتے اور دودھ پلاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم معرفہ ١ - ہندوؤں کا ایک تہوار جو ساون سادھی کی پانچویں تاریخ کو منایا جاتا ہے اور جس میں وہ سانپ کو پوجتے اور دودھ پلاتے ہیں۔ name of a Hindu festival the fifth day in the light half of the month